مواد پر جائیں
Tamir
قومی

حج 2027: دوسری قسط کی ادائیگی کی تاریخ کا اعلان، عازمینِ حج سے مقررہ مدت میں رقم جمع کرانے کی اپیل

1 منٹ کی پڑھائی

حج 2027: دوسری قسط کی ادائیگی کی تاریخ کا اعلان؛ عازمینِ حج سے مقررہ مدت میں رقم جمع کرانے کی اپیل
بیڑ (تعمیر نیوز ): حج 2027 کے لیے روانہ ہونے والے تمام عازمینِ حج کو دوسری قسط کی ادائیگی کے سلسلے میں اہم اطلاع دی گئی ہے۔ حج کی دوسری قسط کے طور پر فی عازم ایک لاکھ 25 ہزار روپے (1,25,000) جمع کرانا ہوں گے۔ مذکورہ رقم کی ادائیگی کے لیے 30 نومبر 2026 آخری تاریخ مقرر کی گئی ہے۔
اس سلسلے میں خادم الحجاج، بیڑ، منا فنکشن ہال کی جانب سے حج کے لیے رجسٹریشن کروانے والے تمام عازمین سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ مقررہ مدت کے اندر دوسری قسط کی رقم جمع کرا کر تعاون کریں۔
حج سفر سے متعلق مزید معلومات کے لیے درج ذیل موبائل نمبروں پر رابطہ کیا جا سکتا ہے:
7020592328 / 9422650949 / 9096180041

قومی کی مزید خبریں

سب دیکھیں